BA & B. Com GCUF Result 2024

جی سی یونیورسٹی فیصل آباد

جی سی یونیورسٹی فیصل آباد نے ایسوسی ایٹ ڈگری آرٹس/ سائینس/ کامرس سالانہ امتحان2024 کا رزلٹ جاری کر دیا۔ ایسوسی ایٹ ڈگری آرٹس/ سائینس میں ٹوٹل 10072 طلباء نے حصہ لیا جن میں سے 6434 طلبا پاس آؤٹ ہوئے